پاکستان سمجھوتہ ایکسپریس دھماکا: بچ جانے والے شخص کی مدعیت میں 12 برس بعد مقدمہ درج شکایت کنندہ شوکت علی نے پولیس سے درخواست کی کہ وہ اس دہشت گردی میں ملوث افراد کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کرے۔
پاکستان سیلز ٹیکس کے نفاذ پر احتجاجاً 600 ٹیکسٹائل پروسیسنگ یونٹس غیر فعال چاروں بڑے شہروں میں پروسیسنگ یونٹس غیر فعال ہونے کی وجہ سے ہزاروں مزدور بے روزگار ہوگئے۔
پاکستان پنجاب کے 5 اضلاع میں ایچ آئی وی/ایڈز کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ مریضوں میں اضافے کی وجوہات جاننے کیلئے کیمپ نہیں لگایا گیا، انتظامیہ نے خودکو بچانےکیلئے معاملے پر توجہ نہیں دی،رپورٹ
پاکستان پی ٹی آئی کی 'بلی' برآمد کرنے کیلئے پولیس پر دباؤ امتیاز نامی خاتون کی درج کرائی گئی ایف آئی آرکے مطابق ملزمان انھیں ن-لیگ میں شمولیت پراُکسارہے تھے،انکار پربلی اغواکرلی
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین