پاکستان ڈینگی میں اضافے کے باوجود اسپرے اور ادویات کی فروخت میں واضح کمی مارکیٹ ریسرچ کمپنی کے مطابق چند ماہ قبل 80 ہزار اسٹورز میں ادویات دستیاب تھیں لیکن اب صرف 15ہزار اسٹورز تک محدود ہیں۔
پاکستان جی ٹی روڈ ریلی کا تیسرا دن:’فیصلہ دینے والے عوام کا فیصلہ بھی دیکھ لیں‘ سابق وزیراعظم نواز شریف 9 اگست کو اسلام آباد سے اپنی منزل لاہور کے لیے روانہ ہوئے تھے۔
پاکستان نئی وفاقی کابینہ جمعہ کو حلف اٹھائے گی نئی کابینہ میں خرم دستگیر کو وزیر دفاع، خواجہ آصف کو وزیر خارجہ اور احسن اقبال کو وزیر داخلہ کا قلمدان دیا گیا ہے۔
نقطہ نظر دیوانے کے 7 خواب اسلام آباد کے بڑے سرکاری ہسپتال میں وزیر اعظم آپریشن کے بعد لیٹے ہوئے ہیں اور ان کی زوجہ اور صاحبزادی پنکھا جھل رہی ہیں۔
نقطہ نظر نیوز چینلز کا آپریشن تھیٹر یہ تحریر ان ڈاکٹر اینکران کے کسی کام کی نہیں جو پہلے ہی 'خاکی نشتر' سے خبروں کی اوپن ہارٹ سرجری کرنے کے ماہر ہیں۔
پاکستان جس دن بالاکوٹ کی موت ہوگئی جس سانحے میں ستر ہزار لوگوں کی موت ہوجائے، اس سے بڑی آفت کوئی نہیں ہو سکتی.
دنیا ‘اسامہ پاکستان میں القاعدہ ریاست بنانا چاہتے تھے’ نئی کتاب ’Pakistan’s secret war on Al-Qaeda‘ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ القاعدہ رہنما 2008 ممبئی حملوں سے آگاہ تھے۔
پاکستان عمران فاروق قتل کیس: ملزمان تک برطانوی رسائی کا فیصلہ برطانیہ کے شعبہ کاؤنٹر ٹیررازم کے سربراہ رچرڈ والٹن نے عمران فاروق قتل کیس کے سلسلے میں چوہدری نثار سے ملاقات کی۔
پاکستان داعش کی پاکستان میں ہزاروں افراد کی بھرتی کا انکشاف بلوچستان حکومت کی خفیہ رپورٹ کے مطابق عسکریت پسند تنظیم نے 10رکنی ایک اسٹرٹیجک پلاننگ ونگ بھی قائم کر لیا ہے
نقطہ نظر کیا ملّا-ملٹری گٹھ جوڑ ٹوٹ رہا ہے؟ فوج میں یہ شعور آہستہ آہستہ تقویت پا رہا ہے کہ مذہبی جماعتوں کی بجاۓ مین سٹریم سیاسی جماعتوں کی حمایت کرنی چاہیے.
پاکستان عائلہ ملک جعلی ڈگری پر ضمنی انتخابات سے دور الیکشن ٹرائیبونل کی دورکنی بنچ نے پی ٹی آئی رہنما کی ایف اے ڈگری کو جعلی قرار دیا ہے۔
نگراں کابینہ کے لیے ممنوعہ اور غیر ممنوعہ اسلحہ لائسنس کی منظوری نگراں وزیر اعظم میر ہزار کھوسو نے اپنے اور نگراں کابینہ کے ارکان کے لیے ایک ممنوعہ اور چار غیر ممنوعہ ہتھیاروں کے لائسنس کی منظوری دے دی ہے۔
پاکستان الوداع تحریک انصاف؟ کیا پی ٹی آئی میں حال ہی میں سامنے آنے والے اس تنازع کے باعث کئی سالوں سے پارٹی کے ساتھ وابسطہ فوزیہ قصوری پارٹی چھوڑ دیں گی؟
پاکستان کرکٹ نہیں تو ٹی وی مباحثہ ہی سہی جانتا ہوں کہ نواز شریف مجھے کرکٹ میں ہرا نہیں سکتے تو کیوں نہ ٹی وی پر مباحثہ ہی کر لیں، عمران خان۔
پاکستان نون لیگ کے رہنما کی انتخابی مہم پر حملہ، چار ہلاک ہلاک ہونے والوں میں ثناء اللہ کا بیٹا، بھائی اور بھتیجا اور ایک سیکورٹی گارڈ شامل ہیں تاہم ثناہ اللہ زہری محفوظ رہے۔
پاکستان ریٹرننگ افسران پر 'غیر متعلقہ' سوال پوچھنے کی پابندی ڈی جی ای سی پی نے بتایا کہ ریٹرننگ افسران کو 'غیر متعلقہ' سوالات پوچھنے سے اجتناب کرنے کا کہہ دیا گیا۔
پاکستان مشرف کراچی، چترال، قصور سے انتخابات لڑیں گے پرویز مشرف انتخابات میں کراچی، چترال اور کسور سے قومی اسمبلی کی تین نشستوں کے لیے کھڑے ہوں گے۔
پاکستان سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر نجی ٹرسٹ کی تشہیر جسٹس رمدے کی اہلیہ کے قائم کردہ ٹرسٹ کے چیئرمین چیف جسٹس اور رجسٹرار رکن ہیں۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین