نقطہ نظر پاکستان کے لاکھوں بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنے کیلئے ویکسین کی فراہمی واحد حل اگر مکمل آبادی کو پولیو کے خلاف ویکسین فراہم کردی جائے تو یہ وائرس کے خطرات اور اس سے درپیش تناؤ سے تحفظ فراہم کرے گا۔
پاکستان کورونا وائرس کی وبا و لاک ڈاؤن سے لاکھوں بچوں کی صحت داؤ پر لگ گئی پاکستان میں ہر تین میں سےایک بچہ اپنی پہلی سالگرہ منانےتک کسی بھی طرح کی بیماری سےبچاؤ کی ویکسین لگوانےسے محروم رہتا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین