نقطہ نظر پاکستانی 'پی کے' آپ کے لیے کیا پیغام لایا ہے؟ پاکستان میں بھی پی کے رائٹ نمبر کی تلاش میں ہے جسے ڈائل کرنے پر طاقتیں پاکستان کے مسائل کو حل یا کم از کم ان پر توجہ دیں
پاکستان عبدالستار ایدھی: خدمت کے 60 سالہ سفر کا اختتام کہتے ہیں کہ جب تک کسی کا کام زندہ رہے، اس کو مردہ نہیں کہا جا سکتا؛ اس طرح عبدالستار ایدھی بلاشبہ ہمیشہ زندہ رہیں گے۔
نقطہ نظر مسئلے کا سادہ حل؟ پابندی پاکستانی حکام کسی بھی مسئلے سے نمٹنے کے لیے 144 اور دیگر پابندیوں کو آسان حل سمجھتے ہیں جس سے لوگوں کو پریشانی ہوتی ہے۔
نقطہ نظر تبدیلی آگئی ہے ملک میں شہری حقوق کی عدم موجودگی میں عوام اب وسیع تر بھلائی کا سوچنے کے بجائے اپنے اپنے مفاد کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔
نقطہ نظر بحث کے ضابطے مارچ شروع ہونے سے اسلام آباد پہنچنے تک، جو سب سے زیادہ بد ذائقہ چیز دیکھنے میں آئی، وہ زبان کا استعمال ہے۔
نقطہ نظر پاکستان کا اتاترک روز روز یہی سننے کو مل رہا ہے کہ ہمیں ایک ایسے اتاترک کی ضرورت ہے جو'اس نظام' کو بدل دے-
نقطہ نظر مبالغے سے ہسٹیریا تک پاکستانی ہیجان پرست ہیں اور اگر ہم چاہتے ہیں کہ وہ ہمیں دیکھتے رہیں تو ان کے جذبات کو بھڑکانا ضروری ہے
نقطہ نظر بینک کی طرح غیر محفوظ اسٹیٹ بینک نے لاکر کے اندر کی چیزوں کے انشورنس کیلئے جو قوانین بنائے ہیں وہ سارے بینکوں پر یکساں لاگو ہوتے ہیں-
نقطہ نظر کہانیاں کہنے کی ضرورت کراچی تہذیبی اعتبار سے اتنا ہی متنوع شہر ہے جیسا کہ لاہور لیکن اس کی شہرت عموما اس حوالے سے ایسی نہیں ہے-
نقطہ نظر پڑھے لکھے بھکاری اگر بیروزگاری اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ پڑھے لکھے نوجوانوں کو بھی کام نہیں ملتا تو مسقبل ہمارے لئے ایک لمحہ فکر ہے-
نقطہ نظر ذہنی سرمایہ کی ہجرت بہترین طلباء جن کے پاس ایسا تجربہ ہے کہ وہ دنیا بھر میں کہیں بھی روزگار حاصل کرسکتے ہیں، پاکستان چھوڑ کر جارہے ہیں.
نقطہ نظر ٹیلی ویژن شوز اور ریٹنگ اشتہاری اداروں کے افسراں کس مشاہدے کی بنا پر اس بات کا پتا چلاتے ہیں کہ پاکستانی ناظرین میں کونسا پروگرام مقبول ہے؟
نقطہ نظر ناکافی اقدامات درجنوں اسکولوں میں معیار تعلیم اتنا پست ہے کہ بچے نہ تو پڑھنا جانتے ہیں اور نہ ہی لکھنا.
نقطہ نظر ایک نئی دنیا کا خواب ترقی کے لئے پہلے نئے خیالات اور نئے خواب دیکھنے پڑتے ہیں، پھر انہیں تخلیق کرکے اصلیت کا روپ دیا جاتا ہے
نقطہ نظر بوڑھوں کے مسائل کرئیر میں آگے بڑھنے کی خواہش اور معاشی مجبوریوں کی بنا پر بہت سے لوگ والدین کی ذمہ داری اٹھانے سے بچنا چاہتے ہیں
نقطہ نظر سرکس میں خوش آ مدید میڈیا صنعت کے چند حلقے پیسہ کمانے کیلیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں، ہاجرہ ممتاز
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر