پاکستان فون پر جعلسازی، پینشنر کے اکاؤنٹ سے ایک لاکھ 42 ہزار روپے چوری جعلسازوں نے او جی ڈی سی ایل کے ریٹائرڈ ڈرائیور کو بینک کے یو این نمبر سے کال کر کے اکاؤنٹ کی معلومات حاصل کیں۔
پاکستان حیدرآباد: لاپتہ ہندو بچوں کے ڈوبنے کا خطرہ جمعہ کو حیدرآباد کے پکنک پوائنٹ پر ڈوب کر لاپتہ ہونیوالے چھ میں سے چار بچوں کی لاشیں مل گئیں،دیگر دو کی ہلاکت کا خطرہ ہے
پاکستان حیدرآباد: مبینہ بھتہ خوری پر 23 پولیس اہلکار معطل ان اہلکاروں پر الزام ہے کہ وہ پورے حیدر آباد رینج میں اپنے اپنے تھانوں کی حدود کے اندر مبینہ بھتہ وصول کرتے تھے۔