پاکستان پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی کا بیٹے کو اٹھائے جانے کا الزام، پولیس کی تردید پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے گل داد خان کو بھی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کیا گیا۔
پاکستان باجوڑ: پولیس میں خواتین کی بھرتی، فرسودہ روایات اور سہولیات کا فقدان رکاوٹ خیبرپختونخوا پولیس کے قوانین کے مطابق مرد پولیس اہلکاروں کے ساتھ ساتھ ہر ضلع میں خواتین پولیس اہلکاروں کی بھرتی لازمی ہے۔
پاکستان باجوڑ میں قیام امن کیلئے ہزاروں شہری سڑکوں پر آگئے، دہشتگردی ختم کرنے کا مطالبہ ریلی میں تمام سیاسی جماعتوں کے مقامی قائدین کی شرکت، شرکا نے سفید جھنڈے اور پلے کارڈ اٹھائے رکھے تھے۔
پاکستان باجوڑ: جرگے نے خواتین کو 'تفریحی مقامات' پر جانے سے روک دیا حکومت نے17 جولائی تک خواتین کے سیاحتی مقامات پر جانے پر پابندی کے فیصلے کو نافذ نہ کیا تو خود اس کو مسلط کریں گے، جرگے کا اعلان
پاکستان خیبرپختونخوا: دو حملوں میں 5 سیکیورٹی اہلکار شہید باجوڑ میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں 4 جبکہ شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید ہوا۔
پاکستان سبی میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 4 ایف سی اہلکار شہید واقعے میں 5 اہلکار زخمی بھی ہوئے، فورسز نے وقوعہ پر پہنچ کرزخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے کوئٹہ کے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال منتقل کیا۔
پاکستان باجوڑ: گھر میں دھماکے سے 7 افراد جاں بحق مرنے والوں میں 4 بچے بھی شامل ہیں، دھماکے سے پورا گھر تباہ ہوگیا، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں، رپورٹ
پاکستان باجوڑ میں مسلح افراد کی فائرنگ، ایک اور پولیو افسر قتل 35 سالہ عبداللہ جان پر نامعلوم افراد نے اس وقت فائرنگ کی جب وہ موٹرسائیکل پر گھر جارہے تھے، رپورٹ
پاکستان باجوڑ میں 2019 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا متاثرہ بچے کو 7 مرتبہ پولیو کے قطرے پلائے جاچکے ہیں، وزیراعظم کے ترجمان برائے انسداد پولیو مہم نے بھی کیس کی تصدیق کردی۔
پاکستان امید ہے امریکا جلد پاک فوج کا تربیتی پروگرام بحال کردے گا، علی جہانگیرصدیقی معطل کیا گیا پاک فوج کا تربیتی پروگرام (ٓآئی ایم آئی ٹی) دونوں ممالک کے لیے مشترکہ طور پر مفید تھا, پاکستانی سفیر
پاکستان لاہور خودکش حملہ: مشتبہ سہولت کار کا والد، 2 بھائی گرفتار حملے کے مشتبہ سہولت کار کا باجوڑ میں گھر بھی مسمار کردیا گیا۔
پاکستان پاک-افغان سرحد: عسکریت پسندوں کا حملہ پسپا حکام کے مطابق عسکریت پسندوں نے افغانستان کے صوبے کنڑ سے باجوڑ ایجنسی کی تحصیل مہمند کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔
پاکستان باجوڑ میں فوجی آپریشن ملتوی عسکریت پسندوں سے نمٹنے کیلئے قومی لشکر بنانے کے اعلان کے بعد سیکورٹی فورسز آپریشن متلوی کرنے پر راضی۔
پاکستان باجوڑ: سرحدی دیہات سے ہزاروں لوگوں کی نقل مکانی سیکورٹی فورسز اور انتظامیہ نے مومند کے سرحدی علاقوں میں آپریشن کی حتمی تیاریاں کر لیں، ذرائع۔
پاکستان باجوڑ: ممکنہ فوجی آپریشن، پانچ سرحدی دیہات میں انخلاء کا حکم سیکورٹی فورسز کا ماننا ہے کہ سرحد پار سے حالیہ حملوں کے ذمہ دار عناصر ان علاقوں میں چھپے ہوئے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین