نقطہ نظر خطرناک ٹھپے جب امریکا کا مفاد افغانستان میں تھا، تو وہاں روس کے خلاف برسرِپیکار لوگوں کو مغربی میڈیا 'مجاہدین' کہہ کر پکارتا تھا۔
نقطہ نظر قومی زبان صرف ایک کیوں؟ پاکستان میں کم و بیش 70 زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں سے 28 ایسی ہیں جو آئندہ دس سالوں میں ختم ہو جائیں گی۔
نقطہ نظر کیا ہماری 'دیسی' روایات قابلِ فخر نہیں رہیں؟ ترقی کی دوڑ میں ہمیں اپنے دیسی حکمت اور روایات کو نہیں بھولنا چاہیے بلکہ ان ہی میں نئے معانی ڈال کر اپنانا چاہیے۔
نقطہ نظر 'میں بھی الیکشن لڑوں گا' خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں زیادہ تر امیدوار ایسے ہیں، جو صرف دوسرے قبیلے کی مخالفت میں الیکشن لڑ رہے ہیں۔
نقطہ نظر تہذیب اور مذہب کا تصادم جب سویت یونین نہیں رہا تو سابقہ حلیف حریف بن گئے یا بنا دیے گئے اور سیاسی طاقت کے حصول میں جُت گئے۔
نقطہ نظر ”پھر کسی کوئلہ کان کا رُخ کروں گا“ غریب کی کوئی خواہش اس دنیا میں پوری نہیں ہوتی۔ اس کی خواہشوں کا خون کبھی سیلاب کرتا ہے، کبھی طالبان اور کبھی دھرنے۔
نقطہ نظر سیاست میں شک کی گنجائش شکوک کے ساتھ ساتھ ان افواہوں کو بھی تقویت مل رہی ہے کہ عمران خان اور طاہرالقادری اصل میں اسٹیبلشمنٹ کے مہرے ہیں۔
نقطہ نظر انتہا پسندی سے روشن خیالی تک ہمارے ملک میں کسی استاد اور درسگاہ کی بجائے آزاد مطالعہ زیادہ مفید رہتا ہے کیونکہ ایسی کتابیں سوال کرنا سکھاتی ہیں
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین