پاکستان افغانوں سے شادی کرنے والی پاکستانی خواتین دوہری شہریت کی حقدار ہیں، پشاور ہائیکورٹ ایک تاریخی فیصلے میں جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل بینچ نے افغان اور پاکستانی شہریوں کی جانب سے مختلف ریلیف کے لیے دائر 65 کے قریب درخواستوں کو نمٹا دیا۔
پاکستان پاکستان ریلوے نے 16 ماہ بعد عوامی ایکسپریس بحال کردی پشاور کینٹ سے کراچی تک کے لئے ریلوے عوامی ایکسپریس 2022 میں آنے والے سیلاب کی وجہ سے معطل کردی گئی تھی۔
پاکستان سینیئر صحافی، بانی ’دی فرنٹیئر پوسٹ‘ رحمت شاہ آفریدی کی وفات پر سیاسی و سماجی حلقوں کا اظہارِ تعزیت نماز جنازہ باغِ ناران میں ادا کی گئی جہاں ان کے آبائی علاقے ضلع خیبر سے رشتہ داروں، دوستوں، صحافیوں اور دیگر لوگوں نے شرکت کی۔
پاکستان شہریوں سے شادی کرنے والے افغان مہاجرین کو پاکستان اوریجن کارڈز جاری کرنے کا حکم درخواست گزاروں نے تمام تقاضے پورے کرلیے لیکن حکومت ان کے شریک حیات کو پی او سی جاری نہیں کر رہی، وکیل
پاکستان نئے نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا تقرر کیسے کیا جائے؟ اعظم خان کی وفات کے بعد نئی بحث چھڑ گئی نگران وزیر اعلیٰ کے تقرر کے لیے آئینی طریقہ کار موجود ہے لیکن کسی عہدیدار کی موت یا استعفے کے بارے میں متعلقہ آرٹیکلز خاموش ہیں۔
پاکستان خیبرپختونخوا: پشاور ہائی کورٹ کے ججوں کو سپریم کورٹ میں ترقی نہ دینا ’ناانصافی‘ قرار یہ کہنے پر مجبور ہوں کہ وفاقی اکائی کی اعلیٰ ترین عدالتوں کی طرف جوڈیشل کمیشن کی سنگین غفلت افسوسناک ہے، احمد فاروق خٹک
پاکستان پشاور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کے 24 سابق ارکان قومی اسمبلی نے استعفوں کی منظوری چیلنج کردی درخواست گزاروں نے اپنی درخواستیں نمٹانے تک اپنے حلقوں میں ضمنی انتخابات نہ کرانے کے احکامات کی معطلی کے لیے عبوری ریلیف کا بھی مطالبہ کیا۔
پاکستان نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے انتخابات میں تاخیر کے تاثر کو مسترد کردیا صوبے کے مختلف علاقوں میں ہونے والے حالیہ بم دھماکوں کا انتخابات کے انعقاد سے کوئی تعلق نہیں، محمد اعظم خان
پاکستان خیبرپختونخوا: قانون میں تبدیلی کے بعد احتساب عدالتوں نے 130 کیسز نیب کو واپس کردیے انسداد بدعنوانی کے قانون میں حالیہ تبدیلیوں کے بعد فیصلوں کے لیے صرف 11 مقدمات رہ گئے ہیں
پاکستان پشاور ہائی کورٹ نے مظاہرین کے خلاف ایف آئی آر کالعدم قرار دے دی سرکاری ملازم کے حکم کی خلاف ورزی سے متعلق دفعہ 188 کی خلاف ورزی پر ایف آئی آر درج نہیں کی جا سکتی، عدالت عالیہ
پاکستان پی ٹی آئی کے بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کےخلاف اسد قیصر کی درخواست مسترد یہ معاملہ پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002 کے آرٹیکلز کے دائرے میں نہیں آتا، ایف آئی اے کے نوٹس کو کالعدم قرار دیا جائے، درخواست گزار
پاکستان پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس:شاہ فرمان ایف آئی اے میں پیش ایف آئی اے نے سابق گورنر کے پی کے کو 23 سوالات پر مبنی سوالنامہ دیتے ہوئے جوابات مانگ لیے، اسد قیصر نے پیش ہونے سے معذرت کرلی۔
پاکستان وفاقی وزیرِ مذہبی امور کی پولیو مہم کے بائیکاٹ کی دھمکی جے یو آئی ف ایسے احتجاجی اقدامات کے حق میں نہیں لیکن لوگوں کو ایسی صورتحال کی جانب جانے پر مجبور کیا جا رہا ہے، مولانا عبدالشکور
پاکستان ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات: اسد قیصر کا ایف آئی اے انکوائری کےخلاف عدالت سے رجوع پشاور ہائی کورٹ ایف آئی اے کی جانب سے بینک اکاؤنٹس انکوائری میں پیشی کا نوٹس کالعدم قرار دے، درخواست میں استدعا
پاکستان دوہری شہریت والوں کو بلدیاتی انتخاب لڑنے سے روکا نہیں جاسکتا، پشاور ہائیکورٹ دوہری شہریت حاصل کرنے والے کسی شخص کو پاکستان کی شہریت سے محروم نہیں کیا جاسکتا، عدالت کا فیصلہ
پاکستان کے پی بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ: 24 تحصیلوں میں جے یو آئی (ف) کو برتری ڈی آئی خان سٹی میئر کی اہم نشست پر وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے بھائی عمر امین 63 ہزار 753 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
پاکستان وزیراعظم کےخلاف ہتک عزت کا دعویٰ: عدالت نے میں پی ٹی آئی کا ریکارڈ طلب ہتک عزت کا دعویٰ سابق رکن صوبائی اسمبلی نے دائر کررکھا ہے جن پر وزیراعظم نے سینیٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے کا الزام لگایا تھا۔
پاکستان پشاور ہائیکورٹ: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر، پی ٹی ایم رہنما بغاوت کے الزام سے بری عدالت نے بغاوت سمیت متعدد جرائم کے الزامات کے تحت درج کیے گئے مقدمات خارج کردیے۔
پاکستان نیب نے مالم جبہ لیز کیس میں پرویز خٹک کو کلین چٹ دے دی جج نے چیئرمین نیب کی درخواست منظور کرلی جس میں کہا گیا تھا کہ معاملے میں پرویز خٹک اور دیگر کی بدعنوانی کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔
پاکستان حراست کے دوران لڑکے کی موت پر جووینائل جسٹس ایکٹ کے نفاذ کا مطالبہ لڑکا نابالغ تھا اسے جووینائل ایکٹ کے برخلاف لاک اپ میں رکھا گیا جبکہ اسے کسی نگراں سینٹر میں رکھنا چاہے تھا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین