پاکستان رينٹل پاورکيس کی سماعت دو ہفتوں کيلئے ملتوی پاکستان پاور ريسورز کے وکيل کا کہنا ہے کہ عيد کی چھٹيوں کے باعث کيس کی تياری نہيں کرسکے۔
لائف اسٹائل کون سی بالی وڈ اداکار ہے نمبر ون؟ کرینہ کپور بالی وڈ کی نمبر ون اداکارہ رہیں اور کترینہ کیف دوسرے نمبر پر رہیں۔
پاکستان کراچی: فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں دوافراد ہلاک اسپیشل انویسٹیگیشن سیل ملیر نے کھوکھراپار میں چھاپہ مارکر ٹارگٹ کلنگ میں ملوث چار افراد کو گرفتار کرلیا۔
دنیا حقانی کی موت کی خبر غلط ہے،طالبان طالبان کے ترجمان نے کہا کہ یہ حکومت کی طرف سے پروپیگنڈا ہے اور وہ سختی سے اس خبر کی مذمت کرتے ہیں۔
پاکستان حامد سعید کاظمی پر فردِ جرم عائد عدالت نے سابق وزیر مذہبی امورکے علاوہ راؤ شکیل اور آفتاب الاسلام راجہ پر بھی فرد عائد کی ہے۔
دنیا کلنٹن کی پاکستانی حکام کو ڈانٹ، رپورٹ امریکی وزیر خارجہ صدر زرداری سے ملاقات کے دوران شدید برہم ہو گئیں، نیو یارک ٹائیمز کا دعوی
لائف اسٹائل شاہ رخ نے مانگی اپنی بدتمیزی کی معافی میں ان سب سے معافی مانگتا ہوں جنہوں نے مجھے اس طرح دیکھا۔ مجھے اس طرح بدتمیزی نہیں کرنی چاہیے تھی، شاہ رخ۔
سائنس و ٹیکنالوجی موبائل ایٹرنیٹ کے لیئے براؤزرز کی جنگ مقابلے میں گوگل، ایپل، مائیکروسافٹ اور یاہو اور ان کے ساتھ ساتھ اوپیرا براؤزر اور اوپن سورس فائر فاکس سافٹ ویئر بھی شامل ہیں۔
نقطہ نظر اپیل نہ کرنے کا حکومتی فیصلہ کیا حکومت کا سال کے اواخر میں انتخابات کرانے کا منصوبہ تو نہیں؟
لائف اسٹائل فرانس میں ہونے والے فلمی میلے کا اختتام فرانس میں ہونے والے بارہ روزہ فلمی میلے پر ہدایت کار مائیکل ہینکے کی فلم "لو" نے پسندیدگی کے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کئے۔
پاکستان گیلانی کا اپیل نہ کرنے کا فیصلہ اعتزاز احسن کا توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کا مختصر فیصلہ تسلیم نہ کرنے کا اعلان ۔
لائف اسٹائل بگ بی کی ہالی وڈ میں پہلی فلم امیتابھ بچن لیونارڈو ڈی کیپریو کی فلم "دی گریٹ گیٹس بی" میں مختصر کردار ادا کر رہے ہیں۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، چار ہلاک شکاگو میں نیٹو کانفرنس کے بعد پاکستانی حدود میں یہ تیسرا ڈرون حملہ ہے ۔
لائف اسٹائل سیونگ فیس کی نمائش رکوانے کی کوششیں فلم میں کام کرنے والی متاثرہ خواتین فلم کی پاکستان میں نمائش کے مخالف ۔
دنیا ہمالیہ گلیشیر: انڈین آرمی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہمالیہ گلیشیر میں بروز بدھ ایک آرمی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک اور ایک آدمی زخمی ہوگیا۔
مصر میں پہلے صدارتی انتخابات کی پولنگ جاری موجودہ حکمران فوجی قیادت نے ضمانت دی ہے کہ حسنی مبارک دور کے بعد مصر میں یہ پہلے جمہوری صدارتی انتخابات شفاف ہوں گے۔
نقطہ نظر پر خطر فضا ئی راستے زمینی آبادیوں کو فضائی حادثات سے بچانے کیلئے احتیاطی اقدامات ضروری ہیں۔
بھارت: ٹرینوں میں تصادم، چودہ ہلاک بنگلور جانے والی مسافر ٹرین آندھرا پردیش میں سامنے سے آنے والی مال گاڑی کے ساتھ ٹکرا گٰئی۔
پاکستان بلوچستان بدامنی کیس: ڈپٹی اٹارنی جنرل مستعفٰی کوئٹہ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس کا داخلہ اور دفاع کے سکریٹریوں کی غیر حاضری پر برہمی کا اظہار۔
دنیا طالبان دوبارہ افغانستان پر قبضے کے اہل نہیں، کرزئی کرزئی نے کہا کہ افغانستان ماضی سے نکل کر آگے بڑھ چکا ہے، ہم اپنا دفاع کریں گے اور جو ترقی اتنے سالوں میں ہوئی ہے اسے افغان عوام رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین