کھیل ویوین رچرڈز کی عمران خان کو انتخابات میں جیت پر مبارکباد اس بات کا اعتراف کرتا ہوں کہ عمران خان میرے لیے ایک مشکل حریف ثابت ہوئے تھے، سابق ویسٹ انڈین کرکٹر
کھیل عامر شادی کے باعث ٹیم کے ساتھ نہیں جائیں گے پاکستان ٹیم متحدہ عرب امارات میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے 20 ستمبر کو دبئی روانہ ہوگی۔
کھیل اسکواش کی عالمی رینکنگ میں پاکستانی زوال جاری کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی عالمی درجہ بندی کے مطابق ٹاپ 50 میں بھی جگہ بنانے میں ناکام رہا ہے۔
کھیل ایشین گیمز: پاکستان کی 0-14 سے فتح پاکستان نے ایشین گیمز مینز ہاکی میں تین کھلاڑیوں کی ہیٹ ٹرک کی بدولت سری لنکا کو افتتاحی میچ میں 0-14 سے ہرا دیا۔
کھیل ماریہ شراپوا نے لاعملی ظاہر کر کے مذاق نہیں اڑایا، ٹنڈولکر روسی ٹینس پلیئر نے ایسا جان بوجھ کر کیا اور نہ ہی ان کا مقصد میرا مذاق اڑانا تھا وہ کرکٹ کے بارے میں زیادہ نہیں جانتیں۔
پاکستان خضدار: نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو افراد ہلاک ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ میں تین افراد زخمی بھی ہوئے، جن کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین