پاکستان معاشی صورتحال ابتر ہے، فوری 12 ارب ڈالر درکارہوں گے، اسد عمر اگر یہ رقم فراہم نہیں کی گئی تو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ملک کی حالت ابتر ہوتی چلی جائے گی، رہنما تحریک انصاف
دنیا نیویارک حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام، پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد تین ملزمان نے 2016 میں نیویارک میں مختلف حملوں کی منصوبہ بندی کی اور بم بنانے کا سامان بھی جمع کیا، امریکی پروسیکیوٹر
پاکستان ’بینظیرکو دہشتگردی کی مزاحمت اور خاتون ہونے پر قتل کیا گیا‘ برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نےجنرل اسمبلی سے خطاب میں دہشت گرد حملے میں قتل ہونے والی سابق پاکستانی وزیراعظم کو یاد کیا۔
دنیا جوہری طاقتوں کے ایٹمی صلاحیتیں بڑھانے پر پاکستان کو تشویش یہ ممالک ایٹمی ہتھیاروں کے ذخیرے کونہ توچھوڑنا چاہتے ہیں اورنہ ہی اپنے جدید پروگرامز کو ختم کرنا چاہتے ہیں، ملیحہ لودھی
دنیا ‘ٹرمپ مسئلہ کشمیر حل کرسکتے ہیں’ دنیا بھی مسائل کے حل کے لیے اس وقت نئی اور بااثر قیادت کی طرف دیکھ رہی ہے، نومنتخب امریکی نائب صدر مائیک پنس
پاکستان اُڑی حملے سے اقوام متحدہ میں ’کشمیر مہم‘ متاثر پہلےامریکی میڈیامیں کشمیر پر رپورٹس شائع کی جارہی تھیں لیکن حملےکےبعد شدت پسندی اور پاک ہند ممکنہ جنگ موضوع بحث بن گئی۔
دنیا کشمیر کی صورتحال پر امریکا کا اظہار تشویش کیری نےنوازشریف سےملاقات میں جوہری پروگرام کی بندش اور سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی روکنے بر بھی بات کی،ترجمان
دنیا عمر متین کی اہلیہ کے خلاف تحقیقات کا امکان حکام عمرمتین کے منصوبے سے پولیس کو آگاہ نہ کرنے پر نور بانو کے خلاف مقدمہ کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں، امریکی میڈیا
دنیا پاکستان، ہندوستان قابلِ احترام شراکت دارہیں:امریکا پاکستان ہمارا ایک اہم سیکیورٹی پارٹنر ہے،جس کے ساتھ انسداد دہشت گردی کےحوالے سے کام کررہے ہیں، سیکریٹری دفاع ایشٹن کارٹر
پاکستان امن مشن: پاکستان کی مزید فوج کی پیش کش اجلاس میں شریک دیگر 50 ممالک نے مجموعی طور پر 40 ہزار اضافی فوج اور پولیس اہلکار بھیجنے کا وعدہ کیا ہے۔
پاکستان حقانی نیٹ ورک سمیت تمام گروپوں کو نشانہ بنائیں گے، خواجہ آصف ہم کسی بھی تفریق کے بغیر اپنے علاقے سے تمام دہشت گردوں کو ختم کریں گے، وزیر دفاع کی وال سٹریٹ جنرل سے گفتگو۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا