نقطہ نظر اسموگ سے تدارک تک: کیا پاکستان فضائی آلودگی سے نمٹنے میں کامیاب ہوپائے گا؟ فصلوں کی باقیات جلانے سے لے کر اسموگ تک، فضائی آلودگی کا بحران مستقبل کے لیے خطرہ ہے جس سے نمٹنے کا واحد راستہ جرات مندانہ تبدیلیاں اور مربوط موسمیاتی سفارت کاری ہے۔