پاکستان کراچی: ریٹائرڈ میجر سمیت 2 ملزمان کو اغوا برائے تاوان کے مقدمے میں عمر قید ملزم میجر (ر) نوازش اکبر اور نوید خان نے 2006 میں شیر بہادر کو اغوا کرکے مجموعی طور پر ایک کروڑ 60 لاکھ روپے تاوان وصول کیا تھا۔