دنیا افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر ہلاک ٹی ٹی پی کے ہلاک کمانڈر نے 8 سال بگرام جیل میں گزارے ہیں، شاہد عمر کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر تھی، سیکیورٹی حکام
پاکستان شمالی وزیرستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، 6 خوارج ہلاک 25 عسکریت پسندوں نے میر علی کے علاقے اسپنوم میں دراندازی کی کوشش کی، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے بعد دیگر عسکریت پسند واپس افغانستان چلے گئے، ذرائع
پاکستان جنوبی وزیرستان میں 3 حملوں میں 4 ایف سی اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق خیبر کی وادی تیراہ میں نامعلوم مقام سے فائر کیا جانے والا مارٹر گولہ علاقے میں گرنے سے 2 بچے جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے۔
پاکستان جنوبی وزیرستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کے دو گروپوں میں تصادم، 4 دہشت گرد ہلاک تنازع اس وقت شروع ہوا جب حال ہی میں افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والے کمانڈر منہاج بٹ نے فضل سرکی خیل وزیر کو اڈا خیل قبیلے کے نیاز وزیر کو ختم کرنے کا حکم دیا۔
پاکستان جنوبی وزیرستان میں ’ڈرون حملہ‘، ایک شخص جاں بحق حکام نے ڈرون حملے کی تصدیق نہیں کی، زخمیوں کو علاج کے لیے ڈیرہ اسمٰعیل خان کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پاکستان وزیرستان: وانا میں دھماکا، 6 پولیس اہلکار سمیت 13 زخمی، یونیورسٹی وائس چانسلر پر بھی حملہ وائس چانسلر اس حملے میں محفوظ رہے تاہم فائرنگ سے ان کی گاڑی کو نقصان پہنچا، رپورٹ
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین