صرف لاہور میں 171 غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیمیں موجود، ندی، نالوں اور سیلابی گزرگاہوں کے قریب بنائی گئی سوسائٹیوں کے مکینوں کو حالیہ سیلاب میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا تھا۔
ہم نے پہلے ہی منصوبے کے فیز 1 کا پی سی 1 ایکنک کو جمع کرا دیا ہے اور ہمیں امید ہے کہ کونسل منگل کو ہونے والے اپنے اجلاس میں اس کی منظوری دے گی، سی ای او پاکستان ریلوے
گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی اور ملتان الیکٹرک پاور کمپنی کی انجینئرنگ ایسوسی ایشنز کی جانب سے خریداری کے بارے میں تحریری شکایات کے بعد رپورٹ طلب کی گئی۔