وزارت خزانہ نے اپنی ششماہی 'اسٹیٹ آف اکانومی رپورٹ' میں گزشتہ مالی سال میں فصلوں کے شعبے میں ہائی بیس ریٹ اور بڑی فصلوں کی پیداوار میں کمی کو زراعت میں سست نمو کی وجہ قرار دیا ہے۔
وفاقی محکموں اور خود مختار اداروں کی منظور شدہ اسامیاں 12 لاکھ 39 ہزار 619 سے زائد، مالی سال 23-2022 تک ملازمین کی تعداد 9 لاکھ 47 ہزار 610 تھی، سالانہ شماریاتی بلیٹن
توانائی، پانی اور محصولات کے شعبوں میں محدود اور دیرینہ اصلاحات کا فقدان پاکستان کو درپیش بہت سے مسائل کی وجہ ہے، ورلڈ بینک کے نائب صدر مارٹن رائسر کی خصوصی گفتگو
نومبر 2024 کے اختتام تک گردشی قرضہ 2 ہزار 381 ارب روپے رہا، نومبر 2023 میں یہ 2 ہزار 678 ارب روپے تھا، گردشی قرض تقریباً 11 فیصد کم ہوا ہے، پاور ڈویژن کی رپورٹ
ایک کروڑ موٹر سائیکلوں، رکشوں کی الیکٹرک پر منتقلی سے سالانہ 6 ارب ڈالر کی بچت، کرایوں میں کمی، سرمایہ کاروں کو فائدہ ہوگا، اویس لغاری کی فرانسیسی سفیر سے ملاقات
بندرگاہ وسطی ایشیائی ممالک کے لیے ایک کلیدی تجارتی حب ہے، سامان کی ترسیل کے حوالے سے نجی شعبے تفصیلی تجاویز پیش کریں، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال
سال بھر کیلئے ایک ہزار 400 ارب روپے کے مجموعی مختص کردہ فنڈز میں سے محض 148 ارب خرچ کیے جاسکے، 6 وزارتیں ایک پیسہ بھی خرچ نہ کر سکیں، وزارت منصوبہ بندی کے اعداد و شمار
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مجموعی طور پر 10 ارب روپے کی ضمنی گرانٹس منظور کرلیں، یوٹیلیٹی اسٹورز کے لیے وزیراعظم کی سبسڈی اسکیم جاری رکھنے کی اجازت نہیں دی گئی۔