نقطہ نظر پاکستانی سیاست کی الف لیلہ پاکستان کی 77 سالہ تاریخ میں 45 سال میں 23 وزیر اعظم اور 32 سال میں 4 فوجی آمر حکمرانی کرتے رہے، گویا ہر وزیر اعظم اوسطاً 2 سال 10 مہینے اور ہر فوجی آمر کی اوسط مدت 8 سال ہے۔
Farieha Aziz ’پاکستان میں آن لائن نگرانی سخت لیکن ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کا کوئی نظام موجود نہیں‘ فریحہ عزیز