نقطہ نظر کیا اسرائیل پر نیورمبرگ ٹرائل کی طرز کا کوئی مقدمہ چلایا جائے گا؟ نیورمبرگ اور ٹوکیو ٹرائلز کے دوران یہ امید کی گئی تھی کہ 'انسانیت کے خلاف جرائم' دوبارہ کبھی سرزد نہیں کیے جائیں گے لیکن اسرائیل ان تمام قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے جس کی اس نے توثیق کی تھی۔