نقطہ نظر موسمیاتی تبدیلی خواتین کی ماہواری پر کیسے اثرانداز ہورہی ہے؟ تحقیق میں سامنے آیا کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک میں لڑکیوں کو پہلی ماہواری قبل از وقت یا تاخیر سے آنے جیسے مسائل کا سامنا ہے۔
پاکستان ادھوری پرنٹنگ والے نوٹوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، اسٹیٹ بینک کا تحقیقات کا اعلان ویڈیو میں ایک شخص کو ہزار روپے کے نوٹ تھامے دیکھا جا سکتا ہے جن کی ایک سائیڈ پرنٹ شدہ جبکہ دوسری سائیڈ بالکل خالی ہے۔
نقطہ نظر افغان مہاجرین کو پاکستان کے تعلیمی نظام میں کن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ 'وہ جب ہمارے چہروں کو دیکھتے ہیں تو انہیں لگتا ہے کہ جیسے ہم یا تو نان بنانے یا ان کی سڑکیں صاف کرنے کے لیے پیدا ہوئے ہیں'۔
پاکستان تنخواہ دار طبقے پر مزید ٹیکس عائد کرنے کیلئے عالمی بینک کی تجویز کی شدید مخالفت موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے میں پختہ یقین رکھتا ہوں کہ 50 ہزار روپے سے زیادہ کمانے والے افراد کو بھی ٹیکس میں ریلیف ملنا چاہیے، چیئرمین آل پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن
پاکستان غیرقانونی طور مقیم افغان شہریوں کو ملک سے نکالنے کے فیصلے پر مختلف حلقوں کا اظہارِ تشویش طالبان کے جبر سے فرار افغان شہریوں کو پاکستان میں بلاجواز گرفتاریوں اور ملک بدر کیے جانے کی دھمکیوں کا نشانہ بنایا جارہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
پاکستان عام انتخابات کی ٹائم لائن پر سیاسی جماعتوں کا ملا جلا ردعمل ہم الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جس طرح کمیشن کام کر رہا ہے وہ آئینی اصولوں کے مطابق نہیں ہے، رہنما پی ٹی آئی
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین