نقطہ نظر بھارت اور پاکستان میں بٹا بدقسمت خاندان مستقل ٹھکانے کا متلاشی! 10 سال کی عمر میں مانسہرہ کے سراج غلط ٹرین میں سوار ہوکر بھارت پہنچ گئے تھے جہاں اگلی دودہائیوں تک انہوں نے اپنی ایک زندگی بنائی لیکن 22 سال بعد انہیں ڈی پورٹ کرکے اپنے بیوی بچوں سے جدا کردیا گیا۔
پاکستان خیبرپختونخوا: بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن پر بٹ گرام میں احتجاج، قراقرم ہائی وے بلاک چپرگرام گاؤں کے کونسل چیئرمین شوکت حیات نے اظہار مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ‘زمینی حقائق’ مدنظر رکھے بغیر پورے یونین کونسل کی بجلی منقطع کر دی گئی۔
پاکستان بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں تاجروں کی شٹرڈاؤن ہڑتال کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں پرامن شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی، خیبرپختونخوا میں بھی مارکیٹیں رہیں، جماعت اسلامی
پاکستان وزارت توانائی نے بجلی کے زائد بلوں کے مسئلے پر تجاویز کو حتمی شکل دےدی، نگران وزیراطلاعات اس بات پر غور کیا جا رہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پروگرام میں رہتے ہوئےعوام کو کیا ریلیف دیا جا سکتا ہے، مرتضٰی سولنگی
پاکستان بٹگرام کیبل کار حادثہ: مبینہ غفلت کے مرتکب 2 افراد گرفتار، مقدمہ درج ایف آئی آر کیبل کار کے مالک اور آپریٹر کے خلاف تھانہ بنہ کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر