نقطہ نظر بلوچستان میں چائلڈ لیبر کی شرح کو کیسے کم کیا جاسکتا ہے؟ آئین میں موجود تمام ممانعت کے باوجود کم عمر بچے گاڑیوں کی ورکشاپ اور دیگر جگہوں پر کام کرتے نظر آتے ہیں۔