پاکستان سندھ بھر میں کالجز کی تعمیر، مرمت اور بحالی میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ٹھیکیداروں کو اربوں روپے کی ادائیگی کردی گئی ہے لیکن زمین پر 10 فیصد کام بھی نہیں ہوا، محکمہ اینٹی کرپشن نے اعلیٰ سطح کی تحقیقات شروع کردی
پاکستان حکومت کی وعدہ خلافی پر بلاول ناراض، احتجاجاً جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لیا حکومت نے جوڈیشل کمیٹی میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی مساوی نمائندگی کے وعدے کو پورا نہیں کیا، چیئرمین پیپلزپارٹی کا شکوہ
پاکستان سندھ میں جعلی پولیس اہلکاروں کی بھرتیوں کا انکشاف سندھ پولیس کے 55 افسران کے ڈومیسائل مشکوک قرار دیے گئے ہیں، آئی جی سندھ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفنگ
پاکستان کے فور منصوبہ وفاقی حکومت کی عدم دلچسپی کے باعث مزید تاخیر کا شکار وفاق نے کے فور کے لیے اس سال صرف ایک ارب روپے مختص کیے ہیں، وفاقی حکومت نے پچھلے مالی سال میں بھی صرف ایک ارب جاری کیے تھے۔
پاکستان حکومت سندھ کا صارم برنی ویلفیئر ٹرسٹ کے معاملات کا کنٹرول سنبھالنے کا فیصلہ حکومت سندھ نے کنٹرول لینے کا فیصلہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی درخواست پر کیا۔
پاکستان وفاقی وزارت داخلہ نے بلٹ پروف گاڑی خریدنے کی پالیسی کا اعلان کردیا بلٹ پروف گاڑی خریدنے والے افراد کی خفیہ اداروں سے سیکیورٹی کلیئرنس لازمی قرار دے دی گئی ہے۔
پاکستان آصف زرداری کا بیٹی آصفہ بھٹو کو خاتون اول کا درجہ دینے کا فیصلہ صدر آصف علی زرداری، آصفہ بھٹو کو خاتون اول ڈکلیئر کریں گے، انہیں خاتونِ اول کا پروٹوکول دیا جائے گا۔
پاکستان سکھر، جامشورو میں پیپلزپارٹی کے امیدواروں کی انتخابی مہم کے دوران ہوائی فائرنگ انتخابی مہم کے دوران جدید اسلحے کی نمائش کرتے ہوئے شدید ہوائی فائرنگ کی گئی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
پاکستان عام انتخابات کیلئے پیپلزپارٹی نے ویب سائٹ لانچ کردی ویب سائٹ پر 64 صفحات پر مشتمل انتخابی منشور اور عوامی معاشی معاہدہ بھی موجود ہے۔
پاکستان ایم کیو ایم کی رعنا انصار سندھ اسمبلی کی تاریخ کی پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر مقرر رعنا انصار نے 1980 میں ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کی جہاں ان کا شمار حیدر آباد کی متحرک ترین خواتین کارکنان میں کیا جاتا ہے۔
پاکستان مرتضیٰ وہاب 173 ووٹ لے کر میئر کراچی منتخب، آرٹس کونسل کے باہر کارکنان میں تصادم، 8 زیر حراست جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنان کے درمیان ہوئی جھڑپ میں پتھراؤ سے 10 افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس کے لاٹھی چارج سے کارکنان منتشر ہوئے۔
پاکستان سندھ بجٹ 24-2023: مزدور کی کم از کم اجرت اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد تک اضافے کی تجویز پریس کلب اور مستحق صحافیوں کی گرانٹ اور انڈوونمنٹ فنڈز کی مد میں 25 کروڑ 20 لاکھ روپے رکھنے کی تجویز ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
پاکستان میئر کراچی کے الیکشن میں پی ٹی آئی کا حافظ نعیم الرحمٰن کی حمایت کا اعلان ہمارے نمبرز الحمد اللہ پورے ہیں، میئر کا انتخاب شو آف ہینڈ سے ہوگا، اس میں خفیہ رائے دہی نہیں ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین