پاکستان صادق آباد میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کا حملہ، 11 پولیس اہلکار شہید کچے کے علاقے میں پولیس کی دو گاڑیاں ہفتہ وار ڈیوٹی کرکے واپس آ رہی تھیں کہ ایک گاڑی خراب ہو گئی اور اچانک راکٹوں سے حملہ کردیا گیا۔
پاکستان رحیم یار خان: موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 13 افراد جاں بحق حادثے کے نتیجے میں 20 افراد زخمی ہوئے جنہیں شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں طبی امداد دی گئی، 14 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، ڈی پی او
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین