پاکستان ٹاک شو میں جھگڑا: سینیٹر افنان اللہ نے پی ٹی آئی وکیل کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی سینیٹر افنان اللہ کی آئین کے آرٹیکل 62 کے تحت نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن اور عدالتوں سے رجوع کروں گا، شیرافضل مروت کا ردعمل
پاکستان غیرقانونی طریقے سے پاکستان آنے والے بھارتی شہریوں کا وطن واپسی سے انکار محمد حسنین اور اسحٰق امیر مبینہ طور پر براستہ پاک- افغان سرحد پاکستان میں داخل ہوئے اور کراچی میں پناہ لی، کراچی پولیس
پاکستان پی ٹی آئی کارکن اظہر مشوانی کو اسلام آباد منتقل کردیا گیا ہے، فواد چوہدری ہم اظہر مشوانی کا سراغ لگا رہے ہیں، وہ بیدیاں میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے دفتر میں تھے اور پھر انہیں اسلام آباد منتقل کر دیا گیا، رہنما تحریک انصاف
پاکستان پی ٹی آئی کا اسمبلی میں خیرمقدم کریں گے لیکن نگراں حکومت کیلئے بات اگست میں ہوگی، رانا ثنااللہ اسمبلی میں واپس آکر بیٹھنے کے لیے پی ٹی آئی کو اپنے استعفے واپس لینے ہوں گے، وفاقی وزیر داخلہ
پاکستان کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ پر بینک میں بم کی جھوٹی اطلاع پر خوف پھیل گیا بم نصب ہونے کی اطلاع جھوٹی تھی کیونکہ بینک کی عمارت کی مکمل تلاشی ہوئی جہاں ایسا کچھ نہیں ملا، پولیس
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین