پاکستان آج تمام سیاسی جماعتیں اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھ رہی ہیں، رضا ربانی ملٹری اسٹیبلشمنٹ 1980 اور 1990 میں بھی سیاسی منظرنامے کا حصہ تھی مگر اُس وقت اتنی واضح موجودگی نہیں تھی، جتنی آج ہوگئی ہے، سابق چیئرمین سینیٹ
پاکستان ہوش ربا مہنگائی کے باعث لوگ قرض لینے، اثاثے فروخت کرنے پر مجبور ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی سے لے کر پنجاب کے چھوٹے شہروں تک مہنگائی کے خلاف جدوجہد کرتے عوام اپنا پیٹ بھرنے، بنیادی اخراجات کی تکمیل کے لیے کوشاں ہیں۔
پاکستان کراچی: رواں سال ہر تیسرے دن ایک شہری مسلح ڈکیتوں کے ہاتھوں قتل رواں سال جنوری سے مئی تک کراچی کے 44 شہریوں کو ڈاکوؤں نے قتل کیا، 11 ہزار 500 سے زائد سیل فون چھینے یا چوری کر لیے گئے۔
پاکستان سندھ: بلدیاتی انتخابات کے دوران نوجوان ووٹرز کی پولنگ میں عدم دلچسپی عموماً انتخابات کے دوران نوجوان ووٹرز کی شرح 30 سے 35 فیصد ہوتی ہے لیکن اس بار مشکل سے صرف 20 فیصد تھی، پریذائیڈنگ افسر
پاکستان کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ایک اور نوجوان قتل ڈاکوؤں نے گھر کی دہلیز پر ڈکیتی کی کوشش کی، مزاحمت پر 2 گولیاں چلائیں اور کیمرہ، موبائل فون سمیت فرار ہوگئے۔
پاکستان کراچی کی سڑکوں پر ٹریفک حادثات میں 10 ماہ میں 116 بائیکرز جاں بحق شہر میں ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 165 شہری لقمہ اجل بنے جن میں زیادہ تر حادثات ہیوی ٹریفک کے باعث پیش آئے۔
پاکستان لوٹ مار میں مزاحمت پر ڈاکوؤں نے والدین کے اکلوتے لخت جگر کو قتل کردیا اسامہ کے گھر کے سامنے سے اس کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی تھی، جس کے بعد وہ پرانی بائیک خریدنے جارہا تھا کہ ڈاکوؤں سے پالا پڑ گیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین