نقطہ نظر بُک ریویو: ’دی اسٹوری آف پی این ایس ہنگور‘ ہنگور سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ بحریہ اپنی تنظیم کے حوالے سے کتنی ہی تیار کیوں نہ ہو کبھی ایسا کچھ ہوہی جاتا ہے جس کا گمان نہ ہو۔