پاکستان اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی نقد درآمدات کی ہدایات اپڈیٹ کردیں یہ انتظام ابتدائی طور پر 31 دسمبر 2023 تک اس شرط کے ساتھ نافذ العمل رہے گا کہ ایکسچینج کمپنیز درآمد کیے گئے کل نقد ڈالر برآمدی کنسائمنٹس سے 50 فیصد سے زائد نہ ہوں۔
پاکستان بیرون ملک سفر کے دوران غیر ملکی نقد کرنسی لے جانے کی حد نصف کردی گئی 18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے شہریوں کے لیے فی سفر 5 ہزار ڈالر اور سالانہ 30 ہزار ڈالر ساتھ لے جانے کی اجازت ہوگی، رپورٹ
پاکستان رضا باقر کے دور میں مہنگائی مرکزی بینک کیلئے بڑا سردرد رہی مرکزی بینک کا اہم مقصد قیمتوں میں استحکام اور مہنگائی کو کنٹرول کرنا ہے جو ڈاکٹر رضا باقر کے دور میں ایس بی پی کے قابو میں نہ رہا۔
پاکستان کرپٹو کرنسی کا 'کوئی بہتر استعمال نہیں' ، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کرپٹو کرنسی سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، انسانی اسمگلنگ، منی لانڈرنگ سمیت بہت سے غلط کام کیے جار ہے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین