نقطہ نظر بیرونِ ملک دستاویزات کی تصدیق کے مشکل عمل سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟ تصدیق کا یہ عمل انتہائی پریشان کن، مہنگا اور غیر منظم ہوتا ہے اور آپ کو زبردستی اس کا حصہ بننا پڑتا ہے۔