نقطہ نظر وہ سرخ موٹر کار اس کہانی میں نجمہ ایک سرخ موٹر کار میں وارد ہوئی۔ یہ کہانی کا وہ کردار تھا جو بے خوف تو تھا مگر اس میں عقل کی کمی تھی۔