نقطہ نظر 'محبوب آپ کے قدموں میں؟' پُراسرار دنیا کے اسرار و رموز بڑے شہروں کا طبقہ اشرافیہ اور انگریزی بولتے بچے بھی محبوب کو قدموں میں لانے کے لیے عامل صاحبان کے آستانوں کا رخ کرتے ہیں۔