نقطہ نظر مہنگے برانڈز کے سستے مزدوروں کی بپتا 'ہم معیشت کو چلاتے ہیں مگر ہمیں بدلے میں کیا ملتا ہے؟ ہمارے بچے بھوک سے بلکتے ہیں اور روشن مستقبل پانے کے لیے اسکول نہیں جاپاتے۔'