نقطہ نظر بُک ریویو: کراچی وائس: لائف اینڈ ڈیتھ ان اے کنٹیسٹڈ سٹی یہ کتاب ایک ایسے شہر کی منظر کشی ہے جو دہشتگردی، منظم جرائم، گینگ وار اور متحدہ قومی موؤمنٹ کی جارحیت اور کرپشن کا شکار ہے۔