پاکستان ڈیرہ غازی خان: بس اور ٹرالر میں تصادم، 33 افراد جاں بحق سیالکوٹ سے راجن پور جانے والی بس کے حادثے میں41 مسافر زخمی بھی ہوئے، جن میں سے 4 کی حالت تشویش ناک ہے، ہسپتال انتظامیہ