پاکستان ’فوج، عدلیہ کو بدنام کرنے پر 5 سال سزا‘، مجوزہ بل کے جائزے کیلئے کابینہ کی کمیٹی تشکیل وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مجوزہ بل کی اکثر اراکین نے مخالفت کی، وزیراعظم نے کمیٹی میں اتحادی جماعتوں کے اراکین بھی شامل کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان فوج، عدلیہ کو بدنام کرنے پر 5 سال سزا کی تجویز، ڈرافٹ تیار قومی اسمبلی میں پیش کرنے سے قبل ڈرافٹ کابینہ کو بھیج دیا جائے گا، مسلم لیگ(ن) کے روحیل اصغر نے مخالفت کردی۔
پاکستان خطے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی تعداد 7 ہزار سے 10 ہزار تک ہے، رانا ثنااللہ خیبرپختونخوا کی حکومت دہشت گردی کے واقعات روکنے میں ناکام رہی ہے اگر وفاق سے تعاون درکار ہوا تو فراہم کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ
پاکستان توشہ خانہ کا گزشتہ 2 دہائیوں کا ریکارڈ منظرِ عام پر لانے کا منصوبہ تیار تحائف کی تفصیلات کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر فراہم کی جائیں گی، ہر 3 ماہ بعد اس معلومات کو اپ ڈیٹ اور اپ لوڈ کیا جاتا رہے گا، تجاویز
پاکستان آرمی افسران کو عہدے پر برقرار رکھنے کا اختیار وزیر اعظم کو دینے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ ترمیم سے وزیر اعظم کو آرمی چیف یا کسی بھی سینئر افسر کو آئندہ احکامات تک اپنے فرائض جاری رکھنے کا حکم دینے کا اختیار حاصل ہو جائے گا، سینئر وکیل
پاکستان پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں کے حوالے سے حکومت باخبر ہے، خواجہ آصف ہمیں ان ملاقاتوں کا علم ہے اور تحریک انصاف کی دوسری صف کی قیادت نے بھی چند روز قبل ملاقاتیں کی ہیں، وزیر دفاع
پاکستان پنجاب میں حکومتی تبدیلی سے ملک میں سیاسی استحکام آئے گا، وزیر دفاع ہم اس پر سیاسی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں اور اس تبدیلی سے غیر یقینی صورتحال میں سیاسی استحکام آئے گا، خواجہ آصف
پاکستان وزیراعظم وقت آنے پر نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت کریں گے، صدر مملکت اپوزیشن کی عدم اعتماد وقت کا ضیاع ہے، حکومت کہیں نہیں جارہی ہے، 2018 سے ایسی باتیں سن رہا ہوں، ڈاکٹر عارف علوی
پاکستان اسٹیٹ بینک کو خودمختاری دینے کا بل کابینہ سے منظور بل کے ترمیم شدہ مسودے میں اسٹیٹ بینک سے لیے جانے والے حکومتی قرضوں پر بھی مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔
پاکستان کابینہ نے متنازع سوشل میڈیا قوانین میں ترمیم کی منظوری دے دی نئے قانون کے تحت پی ٹی اے کو وسیع تر اختیارات دے دیے گئے، انٹرنیٹ کمپنیوں نے ترمیم شدہ قانون کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
پاکستان تابش گوہر نے توانائی کے شعبے میں 'اسٹرکچرل اصلاحات' کا مطالبہ کردیا معاون خصوصی توانائی نے چار صفحات پر مشتمل مراسلے، وزیراعظم عمران خان، وزیر خزانہ شوکت ترین، وزیر منصوبہ بندی کو بھی ارسال کیا۔
پاکستان نواز شریف اور حمد اللہ محب کی ملاقات افغان صدر کی درخواست پر ہوئی، شاہد خاقان عباسی وہ ایک وفد کا حصہ تھےجو سفارتخانے کے عہدیداروں، وزرا پر مشتمل تھا، ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی، سابق وزیر اعظم
پاکستان بلوچ رہنما کو عسکریت پسندوں کے ساتھ بات چیت کے حکومتی منصوبے پر تحفظات کسی بھی سیاسی حکومت کو بلوچستان کے مسائل حل کرنے کا اختیار نہیں، زمینی حقائق کو قبول کرنے کی ضرورت ہے، سردار اختر مینگل
پاکستان پاک ۔ امریکا تعلقات سے 'سی پیک' پر اثر نہیں پڑے گا، عبدالرزاق داؤد امریکا جانتا ہے یہ منصوبہ پاکستان کے لیے کتنا اہم ہے اور اہم رہے گا، آئی ایم ایف سے معاہدے پر بھی کوئی اثر نہیں ہوگا، مشیر تجارت
کھیل اپنا آخری سیزن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے کھیلنا چاہتا ہوں، شاہد آفریدی پی ایس ایل کے فائنل میں ٹیم کے ساتھ نہیں تھا لیکن رضوان، صہیب مقصود اور شان مسعود سے مسلسل رابطے میں تھا، اسٹار آل راؤنڈر
پاکستان اسلام آباد: طالبعلم کا جنسی استحصال کرنے والے دو طلبہ کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا متاثرہ طالبعلم قائداعظم یونیورسٹی سے تعلق رکھتا ہے جو دیگر دو طلبہ سے ملنے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے ہاسٹل گیا تھا۔
پاکستان زلفی بخاری کا استعفی قبول نہیں کیا گیا، غلام سرور راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تحقیقات کے اختتام کے بعد وہ وفاقی کابینہ میں دوبارہ شامل ہوجائیں گے، وزیر ہوا بازی
پاکستان وزیر اعظم عمران خان حالات کے مطابق کشمیرپرمؤقف تبدیل کرتے ہیں، صدر مملکت بدلتے حالات اور واقعات کے مطابق کسی کو بھی اپنا مؤقف تبدیل کرنا چاہیے، ڈاکٹر عارف علوی
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین