پاکستان ملک میں پولیو کا ایک اور کیس ڈیرہ اسمٰعیل خان سے رپورٹ رواں برس خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان سے پولیو کے 10 کیس رپورٹ ہو چکے ہیں جبکہ ملک بھر میں متاثرہ بچوں کی تعداد 68 تک جاپہنچی ہے۔
پاکستان ملک میں پولیو کے 4 نئے کیسز رپورٹ، رواں برس تعداد 32 ہوگئی سندھ کے ضلع جیکب آباد سے 2، ملیر سے ایک جبکہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمعٰیل خان سے ایک پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے۔
پاکستان پاکستان میں رواں برس پولیو کا 24واں کیس حیدرآباد سے رپورٹ پولیو لیبارٹری کے مطابق متاثرہ بچے کی عمر 29 ماہ ہے، سندھ میں اب تک پولیو کیسز کی تعداد 5 ہو چکی ہے۔
پاکستان 26 سے 29 اگست تک جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان، کراچی میں اربن فلڈنگ کا خدشہ 25 سے 29 اگست کے دوران کراچی ٹھٹہ، بدین، سندھ کے دیگر مقامات پر معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں، محکمہ موسمیات