نقطہ نظر 20 سال سے گوانتاناموبے میں قید پاکستانی کی دہائی میں گوانتاناموبے کا اوول آفس سے مقاملہ نہیں کرتا لیکن مجھے یہ سوچ کر تکلیف ہوتی ہے کہ میرے گھر والے میرے بغیر کیسے رہتے ہوں گے۔