نقطہ نظر افسانہ: کھڑکی سے جھانکتی زندگی اگلے ہی لمحے لڑکی نے بھی ہاتھ ہلایا اور آخر وہ اشاروں کے ذریعے بتانے میں کامیاب ہوگئی تھی کہ وہ وبا کا شکار ہوچکی ہے