پاکستان پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس: کب کیا ہوا؟ پرویز مشرف نے اعلیٰ عدالت کے انتہا پسندی سے نمٹنے میں ایگزیکٹوز کے برعکس کام کرنے کو بنیاد بنا کر ایمرجنسی نافذ کی تھی۔