نقطہ نظر کمیٹی ڈالنے والوں کے لیے کچھ ’اندر‘ کی باتیں کمیٹی کا نظام پاکستان میں بتدریج مقبول ہورہا ہے،خصوصاً ان لوگوں کیلئے جو باآسانی مالی اداروں تک رسائی حاصل نہیں کرسکتے۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر