پاکستان سندھ ہائیکورٹ: 8 ’لاپتا‘ بلوچ طلبہ کی بازیابی کی درخواست پر نوٹس جاری 16 اکتوبر کو پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے ان طلبہ کو گلستان جوہر میں ان کی رہائش گاہ سے اٹھایا، درخواست گزار
پاکستان ’ایکس نے مواد ہٹانے کی کئی حکومتی درخواستوں کو مسترد کیا‘ حکومت نے جن مواد کو ہٹانے کی درخواست کی وہ ایکس کی پالیسیوں کی خلاف ورزی نہیں کرتا، ایکس تحقیقیاتی ٹیم
پاکستان ڈی ایچ اے کو ہاکس بے پر 6 ہزار ایکڑ اراضی دینے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا، حکومت سندھ آئندہ سماعت تک ڈی ایچ اے سمیت کسی بھی ہاؤسنگ اسکیم کے نام پر زمین کی الاٹمنٹ پر حکم امتناع جاری، سندھ ہائیکورٹ کا درخواست گزار کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم
پاکستان کارساز حادثہ: ملزمہ نتاشا کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت پر پراسیکیوٹر کو نوٹس جسٹس محمد کریم خان آغا کی سربراہی میں ایک رکنی بینچ نے اسسٹنٹ پراسیکیوٹر جنرل کو 30 ستمبر کے لیے نوٹس جاری کیا۔
پاکستان ایکس کی بندش کا نوٹیفکیشن واپس؟ پی ٹی اے کے وکلا خود تذبذب کا شکار سندھ ہائی کورٹ میں معاملے کی سماعت کے دوران پی ٹی اے کے ایک وکیل نے بندش کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی تصدیق کی تو دوسرے نے اس سے لاعلمی کا اظہار کیا۔
پاکستان سندھ ہائیکورٹ: پی آئی اے پر غیر ضروری درخواستیں دائر کرانے پر جرمانہ عائد جسٹس محمد جنید غفار اور جسٹس آغا فیصل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے نظر ثانی کی درخواستوں کو غیر سنجیدہ اور غیر ضروری قرار دے کر مسترد کر دیا۔
پاکستان سندھ ہائیکورٹ: وزارت داخلہ، آئی جی کو ’لاپتا‘ تاجر کی بازیابی کی درخواست پر نوٹس جاری جسٹس کوثر سلطانہ حسین کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کلری تھانے کے ایس ایچ او کو 30 جولائی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی بھی ہدایت کردی۔
پاکستان قابلِ اعتراض مواد شائع کرنے پر 12 لاکھ 50 ہزار یو آر ایلز کو بلاک کیا، پی ٹی اے پی ٹی اے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 'قابلِ اعتراض، غیراخلاقی اور غیر قانونی' مواد کے خلاف درخواست میں اپنا جواب عدالت کو جمع کروایا۔
پاکستان ڈرائنگ روم میں بیٹھ کرعہدے بانٹنےتھے تو الیکشن کرانے کی کیا ضرورت تھی؟ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ پریشر ککر کی ہلکی سٹی بجنے دیں، ایسا نہ ہو پریشر ککر پھٹ جائے، دھماکا ہوجائے، انٹرنیٹ بندش کیس میں سندھ ہائیکورٹ کے ریمارکس
پاکستان انتخابات تک بلا تعطل انٹرنیٹ سروس کی فراہمی یقینی بنائی جائے، سندھ ہائیکورٹ انٹرنیٹ کی بندش سے پوری قوم کو نقصان اٹھانا پڑا، یہ ہمارے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، جبران ناصر
پاکستان کراچی: ٹریفک پولیس کی 131غیر قانونی پارکنگ مقامات کی نشاندہی ٹریفک پولیس نے یکم جنوری سے 3 دسمبر کے درمیان شہر میں غیر قانونی پارکنگ کے حوالے سے 81 کیسز رجسٹر کیے۔
پاکستان حکومت کراچی کے شاپنگ مال میں آتشزدگی کے ’قصوروار عہدیداران‘ کےخلاف کارروائی شروع کرے، سندھ ہائیکورٹ آتشزدگی میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو حکومتی پالیسی کے مطابق معاوضہ فراہم کرنا چاہیے، سندھ ہائی کورٹ کا حکم
پاکستان تحریک انصاف نے ’بلے‘ کا نشان برقرار رکھنے کیلئے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا مدعا علیہان کے درمیان مکمل تعاون تحریک انصاف کو الیکشن سے باہر کرنے کی کوشش کا عندیہ دیتا ہے، درخواست گزار
پاکستان کراچی: اورنگی ٹاؤن میں مبینہ چھاپے کے دوران ڈکیتی، پولیس افسر کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پولیس کی وردی میں ملبوس ملزمان گھر سے تقریباً 2 کروڑ روپے اور دیگر قیمتی سامان لے گئے، شکایت گزار
پاکستان سندھ: ڈی آئی جی کو سکرنڈ آپریشن میں 4 شہریوں کے قتل کی تحقیقات کی نگرانی کا حکم سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کی جانب سے بنائی گئی انکوائری کمیٹی کو آئندہ سماعت تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم بھی دیا۔
پاکستان کراچی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، میئر مرتضیٰ وہاب، جماعت اسلامی، ٹی ایل پی کے امیدواروں کے مدِمقابل شہر میں 121 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں، 42 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے، ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔
پاکستان میڈیکل کالجز میں داخلے کا تنازع، طلبہ کی سندھ ہائی کورٹ میں درخواستیں عدالت نے سماعت 2 نومبر تک ملتوی کردی اور تمام متعلقہ فریقین کو اپنے جوابات جمع کروانے کا حکم دے دیا۔
پاکستان پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی فراڈ کیس میں ضمانت منظور صدر پی ٹی آئی سندھ کو فی الحال رہا نہیں کیا گیا کیونکہ انہیں 9 مئی کے فسادات سے متعلق مزید 6 مقدمات کا سامنا ہے۔
پاکستان کراچی: نجی اسکول کے مالک نے ملازمت کا لالچ دے کر ریپ کیا، متاثرہ خواتین جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ملزم کی موجودگی میں 2 خواتین نے اپنے بیانات ریکارڈ کرائے اور اسکول پرنسپل کی بطور ‘ریپسٹ’ شناخت بھی کی۔
پاکستان ڈی ایچ اے پراپرٹی ٹیکس پر قانونی جنگ جاری، عدالت سے مزید رہائشیوں کو ریلیف مل گیا سندھ ہائی کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن اور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کو رہائشیوں کے خلاف کوئی بھی زبردستی کارروائی کرنے سے روک دیا۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین