نقطہ نظر سیاحت کا ’سیاہ‘ پہلو اگرچہ مری کے مال روڈ کو تو صاف رکھا جاتا ہے لیکن روڈ کے پیچھے ہی موجود عمارتوں کے پاس سڑتے کوڑے کرکٹ کے ڈھیر لگے ہوتےہیں