نقطہ نظر ’معلومات تک رسائی‘ کا قانون بے سہارا لوگوں کی آخری اُمید؟ آرٹیکل 19 اے ہر شہری کو یہ حق دیتا ہے کہ وہ کسی بھی سرکاری محکمے سے کسی بھی قسم کی معلومات اور دستاویزات حاصل کرسکتا ہے۔
پاکستان کیا آپ جانتے ہیں معلومات تک رسائی آپ کا حق ہے؟ وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں نے معلومات تک رسائی کے قوانین بنا رکھے ہیں، جنہیں استعمال کرکے ہر معلومات لی جا سکتی ہے۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا