کھیل شاہین آفریدی کے بعد مزید پاکستانی کرکٹرز کی انٹرنیشنل لیگ ٹی20 میں شرکت کا امکان ہم لیگ سے معاہدہ کرنے والوں کی فہرست کی رونمائی کریں گے، پاکستانی کھلاڑی انٹرنیشنل لیگ ٹی20 میں جلوہ گر ہوں گے، سبحان احمد
کھیل پاکستانی باکسر وسیم ورلڈ فلائی ویٹ ڈویژن میں سرفہرست محمد وسیم نے دبئی میں میکسیکو کے باکسر کو شکست دی اور بیک وقت دو ٹائٹل رکھتے ہیں۔
نقطہ نظر ٹوکیو اولمپکس: اپنے کھلاڑیوں کی کارکردگی پر تنقید درست کیوں نہیں؟ پاکستانی کھلاڑیوں کی حوصلہ شکنی کے بجائے تمام رکاوٹوں کے باوجود ان کھیلوں تک رسائی حاصل کرنے پر ان کو سراہا جانا چاہیے۔
نقطہ نظر کرکٹ سستی پڑتی ہے اس لیے ہم نے فٹ بال کھیلنا چھوڑ دیا محدود وسائل کے ساتھ ہم اتنا ہی کرسکتے ہیں۔ ہمارے پاس ایک 9 سالہ لڑکا ایسا بھی ہے جو 2 مختلف جوتے پہن کر پریکٹس کرتا ہے
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین