پاکستان نائیجیریا پولیو جنگ میں پاکستان کو شکست دینے کو تیار پاکستان میں پولیو مہم کا آغاز 1994میں ہوا اور ملکی تاریخ میں پہلی بار 2019 میں اس مہم کو مقررہ وقت سے پہلے بند کیا گیا۔