پاکستان پاک-افغان کشیدگی کے بعد بارڈر پر صورتحال نسبتاً پُرامن بندوقیں خاموش ضرور ہوگئیں تاہم پاک افغان بارڈر اور علاقے میں موجود تعلیمی ادارے دن بھر بند رہے جس سے تجارت اور معمولات زندگی متاثر ہوئے۔
پاکستان جنوبی وزیرستان: وانا میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کےخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج وانا میں سیکیورٹی اہلکاروں پر حملوں کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ عام شہریوں کو بھتہ خوری کے لیے اغوا کیا جا رہا ہے، سیاسی رہنما
پاکستان جنوبی وزیرستان: وانا پولیس اسٹیشن پر عسکریت پسندوں کا حملہ، اسلحہ لوٹ کر فرار راکٹ لانچر اور بھاری ہتھیاروں سے لیس تقریباً 50 عسکریت پسند مرکزی گیٹ اڑا کر پولیس اسٹیشن میں داخل ہوئے اور 20 اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا۔
پاکستان جنوبی وزیرستان: لڑکیوں کے اسکول پر حملہ، ایک شخص جاں بحق آرمی پبلک اسکول فار گرلز میں یوم والدین کی تقریب کے دوران عسکریت پسندوں نے فائرنگ کی، راہگیر جاں بحق، سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔
پاکستان خیبر پختونخوا: دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں فوجی جوان شہید وزیرستان میں گشت پر مامور فوجی اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں حوالدار عمر حیات نے جام شہادت نوش کیا۔
پاکستان جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے میں 5 جوان شہید شہید ہونے والے اہلکار فرنٹیئر کور کے 223 ونگ سے تعلق رکھتے تھے، کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی، رپورٹ
پاکستان پولیس اور لیویز 3 روز میں جنوبی وزیرستان خالی کردیں، دھمکی آمیز پمفلٹ تقسیم پمفلٹ ٹی ٹی پی کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کی قبائلی علاقے میں آمد سے 2 روز قبل تقسیم کیے گئے، رپورٹ
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا