پاکستان بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو ورکرز کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار جاں بحق پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
پاکستان پشاور: جمیل چوک پر حملہ آور خودکش جیکٹ پھینک کر فرار بم ڈسپوزل یونٹ کی مدد سے جیکٹ کو ناکارہ بنا دیا، ابتدائی طور پر جیکٹ میں 6 سے 7 کلو گرام بارودی مواد موجود تھا، پولیس
پاکستان خیبر پختونخوا میں شدید بارشیں، مختلف حادثات میں 24 افراد جاں بحق سب سے زیادہ جانی نقصان کوہاٹ میں ہوا، جہاں 6 بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہوئے، صوبے میں 6 اگست تک مزید بارشوں کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے
ویڈیوز مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت 9 جولائی تک ملتوی کردی۔
کھیل ٹیم میں تعصب کی باتیں ٹھیک نہیں، سبز پرچم کیلئے کھیلتے ہیں، محمد رضوان ہمیں لوگوں کو نہیں دیکھنا کہ وہ کیا کہتے ہیں ، ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ میں ملک کے لیے کیا کرسکتا ہوں، قومی کرکٹر
پاکستان سوات : مٹہ میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 6 بچے زخمی کنٹرول روم پر اطلاع ملنے کےبعد ریسکیو میڈیکل اور ڈیزاسٹر ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، ریسکیو جوانوں تمام بچوں کو ریکور کیا، ریسکیو 1122
پاکستان پشاور: الیکٹرانک سگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاؤچ پر پابندی عائد، دفعہ 144 نافذ ای سگریٹ، ویپس اور نکوٹین پاؤچ سے سانس کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے، ہسپتالوں اور تعلیمی اداروں کے آس پاس ای سگریٹ بیچنے پر بھی مکمل پابندی ہوگی، ضلعی انتظامیہ
پاکستان ملک بھر میں گرمی کا راج، پارہ 50 ڈگری تک پہنچ گیا دادو میں پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھوگیا، ہیٹ اسٹروک کے باعث ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مریضوں کا رش بڑھنے لگا۔
پاکستان لکی مروت: تھانہ پیزو پر رات گئے حملہ ناکام، دہشتگرد فرار ہمارے حوصلے بلند ہیں اور خیبر پختونخوا پولیس ہر قسم حالات کے لیے ہمہ وقت تیار ہے، ڈی پی او
پاکستان پشاور: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس اور تفتیشی افسران نے فوری موقع پر پہنچ کر میتوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا۔
Live Election 2024 پشاور: این اے 31، پولنگ اسٹیشن نمبر173 سے مسلح شخص گرفتار، اسلحہ برآمد پشاور کے حلقے این اے 31، پولنگ اسٹیشن نمبر 173 سے مسلح ایک شخص کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ ڈان نیوز کے...
پاکستان ڈیرہ اسمٰعیل خان: دہشتگردوں کا تھانے پر حملہ، 10 اہلکار شہید 30 سے زائد دہشت گردوں نے 3 اطراف سے حملہ کیا، ڈھائی گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا، پولیس کی جوابی کارروائی پر حملہ آور فرار ہوگئے۔
پاکستان پشاور :نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق کانسٹیبل کامران اپنے گھر سے بچوں کو اسکول وین تک چھوڑنے آیا تھا کہ انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، ایس پی پشاور پولیس
پاکستان پشاور: پولیس کی کارروائی، اسلحہ اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کارروائی کے دوران 121 عدد پستول، 18 رائفلز اور متعدد میگزین برآمد ہوئے ہیں،گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے ہیں، پولیس
پاکستان لکی مروت: پولیس چوکی، تھانہ پیزو پر رات گئے حملہ ناکام، دہشتگرد فرار پولیس نے 6 دہشتگردوں کی موجودگی کو بھانپتے ہی انہیں آڑے ہاتھوں لے کر مورچہ زن ہونے کا موقع نہیں دیا جس سے وہ بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔
پاکستان پشاور: نجی ہسپتال میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا آگ نجی شیرین شاہ ہسپتال کی چوتھی منزل پر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی تھی، ریسکیو 1122
پاکستان باجوڑ دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج پولیس اہلکاروں کو مختلف بیسک ہیلتھ یونٹس میں ڈیوٹی کے لیے لے جایا جارہا تھا، اس دوران پولیس وین پر دھماکا ہوگیا، متن
پاکستان پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، 3 افراد شدید زخمی انسداد دہشت گردی عدالت میں فائرنگ ہوئی ہے، فائرنگ کا واقعہ پولیس اہلکاروں کی غفلت کا نتیجہ ہے، صدر بار کونسل
پاکستان پشاور: شاہ عالم پر ٹریفک جام، کئی کلو میٹرز تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں ٹریفک جام کے سبب لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے، مسافر گاڑیوں سے اتر کر پیدل چلنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
پاکستان پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس: الیکشن کمیشن کی پشاور ہائیکورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر الیکشن کمشین کے وکیل کی جانب سے دائر درخواست میں عدالت سے حکم امتناع ختم کرنے اور کیس کے لیے ڈویژنل بنچ تشکیل دینے کی استدعا کی گئی۔
Zarrar Khuhro ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ ضرار کھوڑو