پاکستان ڈی آئی خان: پولیس وین پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید انڈس ہائی وے پر ماہڑہ کے مقام پر دہشت گردوں نے پولیس وین پر حملہ کیا، ایس ایچ او کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین