نقطہ نظر پاکستان میں اپنا کام کرنے والے کس طرح آگے بڑھ سکتے ہیں؟ انٹرپرینیورشپ کے حوالے سے اعداد و شمار بھی حوصلہ افزا رجحان پیش کرتے ہیں۔ تاہم اب بھی بہت سارا کام ہمیں کرنا باقی ہے۔