نقطہ نظر ماربل کا غبار زندگیاں کیسے مشکل بنا رہا ہے؟ کراچی کے کئی کم آمدنی والے علاقوں میں موجود ماربل پراسیسنگ کی ورکشاپس کے غبار سے لوگوں میں بیماریاں عام ہوتی جارہی ہیں۔