نقطہ نظر سہیل خان: بینائی سے محروم کرکٹ ریکارڈز کا انسائیکلوپیڈیا اگرچہ سہیل کبھی کراچی سے باہر نہیں گئے لیکن ان کا خواب ہے کہ وہ کبھی ’کرکٹ کے گھر‘ یعنی لندن کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ کریں۔
کھیل بھارت میں شیڈول ایونٹس میں شرکت کیلئے پاکستان کا تحریری تصدیق کا مطالبہ بھارت نے زبانی یقین دہانی کرائی ہے کہ ایونٹس کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کو بھارت کا سفری ویزا فراہم کیا جائے گا، چیئرمین پی سی بی
کھیل بنگلہ دیش کیلئے کورونا ریلیف فنڈ: مشفق کا 'بلا' آفریدی نے خرید لیا شاہد آفریدی نے مشفق کا بلا 20 ہزار ڈالر میں خریدا اورکہا کہ یہ معاملہ کسی قوم کا نہیں بلکہ ایک مقصد ہے۔
کھیل میچ فکسنگ کیخلاف پی سی بی کے قانون سازی کے عزم پر آئی سی سی کا خیر مقدم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ترجمان نے بتایا کہ ہم مختلف ممالک میں قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطے میں ہیں۔
کھیل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک 'سخت شیڈول' پر پی سی بی پر برہم ہم اپنا زیادہ تر وقت سفر میں گزار رہے ہیں جبکہ دیگر ٹیموں کو کھیلوں کے درمیان آرام کا وقت ملتا ہے، ندیم عمر
کھیل پاک-سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز: آئی سی سی ڈپٹی چیئرمین لاہور آئیں گے قذافی اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کاپہلا میچ 5 اکتوبر کو کھیلا جائے گا، دوسرا میچ 7 اکتوبر اور آخری میچ 9 اکتوبر کو ہوگا
کھیل شرجیل کا پابندی کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ، کرکٹ میں واپسی کا امکان اسپاٹ فکسنگ کیس میں پابندی کا شکار شرجیل خان انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے پی سی بی کے بحالی پروگرام میں شرکت کریں گے۔
نقطہ نظر افغان کرکٹ ٹیم کا گمنامی سے شہرت کی بلندیوں تک کا سفر نئے کھلاڑیوں کے ابھرنے سے سیٹ اپ کافی بہتر ہوا ہے جو کہ ان کے مستقبل کے لیے ایک اچھی نشانی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین